رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑنے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ
رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑنے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ شاہی قلعہ لاہور میں نصب مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے کا مقدمہ لاہور کی مقامی عدالت نے ملزم کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی پراسیکیوشن نے عدالت میں کہا کہ ملزم نے شاہی قلعہ میں نصب مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑا، ملزم سے تفتیش مکمل کر لی گئی ، چالان جلد پیش کر دیا جائے گا، عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کر لی ہے ،ملزم کو سخت سیکورٹی میں عدالت پیش کیا گیا تھا ٹبی سٹی پولیس نے ملز م کوعدالت میں پیش کیا اور 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی ۔ ملز م کے وکلا نے جر م قابل ضمانت ہونے کی بنیاد پرضمانت کی درخواست دائرکی تھی جس میں موقف اپنایا گیا کہ پولیس ملزم کے خلاف تحقیقات مکمل کرچکی ہے،ملز م سے مزید برآمدگی کی بھی توقع نہیں ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستر د کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملزم کے خلاف دفعات قابل ضمانت ہیںعدالت نے ملزم کو 50ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم جاری … رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑنے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں