ریپ واقعہ کا میری فیملی کو بھی پتہ نہیں تھا، میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر رہی تھی لیکن پی پی قیادت نے مجھے رسوا کیا ، سینتھیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون بلاگر نے سینتھیا نے کہا ہے کہ ریپ واقعہ کا میری فیملی کو بھی پتہ نہیں تھا، میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر رہی تھی لیکن پی پی قیادت نے مجھے رسوا کیا ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سینتھیا کا کہنا تھا کہ میری ریپ کہانی کا میرے گھر والوں کو پتہ نہیں تھا تا ہم اب انہیں پتہ چل گیا ہے، میں پاکستان کے مثبت پہلو کو اجاگر کر رہی تھی لیکن پاکستان کی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی نے مجھے رسوا کیا 1/ My story is deeply emotional. Even my family has not known until now. I've tried to be positive & promote the softer side of Pakistan but have also experienced the very bad. I wish to tell my truth one time so that women, transgenders, locals can understand they are not alone. — Cynthia D. Ritchie, M. Ed (@CynthiaDRitchie) June 6, 2020 سینتھیا کا مزید کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ میں سچ بتاؤں تا کہ خواتین اور مقامی لوگ جن کے ساتھ زیادتی ہوئی وہ یہ سمجھیں کہ وہ تنہا نہیں. واضح رہے کہ پاکستان میں مقیم امریکی … ریپ واقعہ کا میری فیملی کو بھی پتہ نہیں تھا، میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر رہی تھی لیکن پی پی قیادت نے مجھے رسوا کیا ، سینتھیا پڑھنا جاری رکھیں