عمران خان کی حکومت کے خلاف جہاد ہی اصل جہاد ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:عمران خان کی حکومت کے خلاف جہاد ہی اصل جہاد ہے،ہم نے پہہلے اسلام آباد فتح کرنا ہے ، اطلاعات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت کاغرورخاک میں ملادیاہے، حکمرانوں کی اس حاکمیت کو تسلیم نہیں کرتے اور حکمرانوں کوقوم کے مطالبے کوتسلیم کرنا ہوگا۔ پاکستانیو!تمہارا وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ پر کامل یقین رکھتا ہے : صدر مملکت تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ دھرنے کوایک عشرہ مکمل ہوگیاہے جس پر کارکنان کےجذبےاوراستقامت … عمران خان کی حکومت کے خلاف جہاد ہی اصل جہاد ہے، مولانا فضل الرحمن پڑھنا جاری رکھیں