ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والا جج معطل،جج کا ایم پی اے کے شوہر کیخلاف مقدمہ کیلئے عدالت سے رجوع
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اور ایم پی اے کےشوہر کے درمیان جھگڑے کا معاملہ،ایڈیشنل سیشن جج محمد جہانگیر اعوان کو معطل کردیا گیا، ایڈیشنل سیشن جج کی معطلی کانوٹیفکیشن رجسٹراراسلام آبادہائیکورٹ نےجاری کیا،ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کو چارج فوری چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے،ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان تاحکم ثانی معطل رہیں گے، ریڈزون فائرنگ واقعہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کو معطل کردیا pic.twitter.com/ItmpotTBvh — Saqib Bashir (@saqibbashir156) September 14, 2020 قبل ازیں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جہانگیر اعوان نے ایم پی اے عابدہ راجہ کے … ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والا جج معطل،جج کا ایم پی اے کے شوہر کیخلاف مقدمہ کیلئے عدالت سے رجوع پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں