ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ، پولیس کی کاروائی، ملزمان کو کیا گرفتار

ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ، پولیس کی کاروائی، ملزمان کو کیا گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں گزشتہ رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں تین افراد زخمی ہوئے تھے، پولیس نے ملزم گرفتار کر لئے درخواست گزار نے تھانے میں دی گئی درخواست میں کہا کہ ریسٹورنٹ کے باہر گالم گلوچ سے منع کرنے پر ریسٹورنٹ کے عملہ اور ملزم کا جھگڑا ہوا،پولیس کے مطابق ملزم عابد نے فائرنگ کرکے ناصر، عامر اور اسد کو زخمی کردیا، زخمیوں کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا، واقعہ کی … ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ، پولیس کی کاروائی، ملزمان کو کیا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں