ریاست کو خواتین پر تشدد سے بچاؤ یقینی بنانا ہوگا،رحمان ملک

ریاست کو خواتین پر تشدد سے بچاؤ یقینی بنانا ہوگا،رحمان ملک باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نےعالمی یوم خواتین پر پیغام میں کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں پاکستانی خواتین کو انکی جدو جہد اور نمایاں کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ہماری خواتین ہرشعبے میں نہ صرف اپنا کردار ادا کر رہی ہیں بلکہ فوقیت حاصل کرکے پاکستان کا نام بھی روشن کر رہی ہیں،ریاست کی ذمہ داری ہے کہ تعلیم اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کو یکساں مواقع فراہم کریں، کسی … ریاست کو خواتین پر تشدد سے بچاؤ یقینی بنانا ہوگا،رحمان ملک پڑھنا جاری رکھیں