چند اہم روز مرہ گھریلو چیزیں اور ان کا مدت استعمال

کچھ چیزیں گھروں میں ایسی ہوتی ہیں جن کی مدت استعمال ختم ہو جاتی ہے لیکن خواتین کو اس کا اندازہ نہیں ہو پاتا بلکہ اکثر خواتین کو اس طرف دھیان بھی نہیں جاتا ہو گا ایسی ہی کچھ چیزیں جنہیں خواتین خرید کر سمجھتی ہیں کہ وہ سالہا سال چلیں گی انہیں تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں وہ چیزیں مندرجہ ذیل ہیں سلیپرز: گھر میں خواتین جو سلیپرز استعمال کرتی ہیں ان کی بھی مدت استعمال ختم ہو جاتی ہے ایسا نہیں ہے کہ یہ جب تک نہ ٹوٹیں انہیں استعمال میں رکھا جائے ماہرین کے مطابق ان سلیپرز کو چونکہ ہر وقت پہنا جاتا ہے اس لئے ان سے فنگس انفیکشن ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے سلیپرزکو باقاعدگی سے روزانہ دھوئیں اور ب6 ماہ بعد تبدیل کریں تاکہ پاؤں کسی بھی قسم کے انفیکشن سے محفوظ رہیں ہیئر برش: بالوں کا کنگھا مستقل استعمال میں آتا ہے ایک ہی کنگھے کو کئی لوگ استعمال کرت ہیں بعض اوقات اس وجہ سے بال بھی گرنے لگتے ہیں احتیاط کریں کہ بالوں کا کنگھا ہر کوئی استعمال نہ کرے یعنی ایک دوسرے کا جھوٹا کنگھا استعمال نہ کریں کنگھا ہر ہفتے دھو کر صاف کر لیں ساتھ ہی سال … چند اہم روز مرہ گھریلو چیزیں اور ان کا مدت استعمال پڑھنا جاری رکھیں