روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں کتنی رقم موصول ہو چکی؟ وزیراعظم نے بتا دیا

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں کتنی رقم موصول ہو چکی؟ وزیراعظم نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں موصول ہونے والے فنڈز ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اپنے پاکستانی تارکین وطن کا شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیا اورساتھ ساتھ سٹیٹ بنک آف پاکستان اور بنکوں کی کاوشوں کو بھی سراہتا ہوں جنہوں نے قلیل مدت میں یہ اہم سنگ میل عبور کیا ہے الحمدللہ #RoshanDigitalAccountI سے موصول شدہ رقوم 1 ارب $ سےتجاوزکرگئیں۔ اس ولولہ انگیز پذیرائی پر میں اپنے سمندرپار پاکستانیوں کا شکرگزار اور قلیل سی مدت میں ایساغیرمعمولی سنگِ میل عبور کرنےپر مرکزی بنک سمیت تمام بنکوں کی کاوشوں کو سراہتاہوں۔#1billionRDA pic.twitter.com/YNksGLXzpM — Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 24, 2021 سمندرپارپاکستانیوں کی سہولت کیلئے متعارف کردہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے زریعہ ترسیلات زرکا حجم 1 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیاہے ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 7 ماہ کے عرصہ میں سمندر پارپاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ ارسال کردہ رقوم کاحجم 1 ارب ڈالرسے … روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں کتنی رقم موصول ہو چکی؟ وزیراعظم نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں