سعد رضوی کی رہائی کیخلاف اپیل ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
سعد رضوی کی رہائی کیخلاف اپیل ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف ایپل منظورکر لی گئی سپریم کورٹ نے تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا ،سپریم کورٹ نے کیس واپس ہائیکورٹ کو دوبارہ سماعت کے لیے بھجوا دیا،سپریم کورٹ نے کیس ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کو بھیج دیا کیس کی سماعت اب ہائیکورٹ کا ڈویژن بینچ کرے گا ،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل بنچ نے سماعت کی ۔وکیل پنجاب حکومت نے عدالت میں کہا کہ افسوسناک واقعے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد جان کی بازی ہارے ہائیکورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع نہیں کی ۔ جسٹس مظاہر نقوی نے استفسار کیا کہ کیا انسداد دہشتگری دفعات کے تحت نظر بندی کا کوئی گزٹ نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا تھا۔ وکیل پنجاب حکومت نے کہا کہ جی گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے ۔ وکیل چچا سعد رضوی نے کہا کہ حکومت کے پاس نوے دن … سعد رضوی کی رہائی کیخلاف اپیل ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں