صبا قمر کا اپنا یو ٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان

دنیا بھر میں پھیلنے والی عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ کئی ممالک نے لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے شوبز شخصیات سمیت دیگر لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ایسے میں شوبز شخصیات خود کو مصروف رکھنے اور اپنے مداحوں کو محفوظ کرنے کے لئے نئے نئے طریقے ڈھونڈ رہی ہیں کوئی آن لائن کنسرٹ کر رہا ہے کوئی گھر کی صفائی کوئی کھانا بنانا سیکھ رہا ہے تو کوئی سلائی سیکھ رہا ہے باغی ٹی وی : شوبز شخصیات لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں ہیں اور اپنی دلچسپ سرگرمیوں کی ویڈیوز اور تصاویر شئیر کر کے اپنی مصروفیات شئیر کر رہے ہیں جبکہ مداح بھی اپنے پسندیدہ فنکاروں کی ویڈیوز اور تصاویر سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں I'm bringing you guys something very exciting and worth the wait ✨#ProductivityinQuarantine #COVID2019 #Youtube — Saba Qamar (@s_qamarzaman) April 13, 2020 ایسے میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے بھی اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے سماجی رابطے کی وین سائٹ ٹویٹر پر اداکارہ نے اپنے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ میں آپ لوگوں کے لئے بہت ہی دلچسپ کچھ … صبا قمر کا اپنا یو ٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں