سابق صدر حامد کرزئی، عبد اللہ عبداللہ کو طالبان نے نظر بند کردیا
سابق صدر حامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ کو طالبان نے گھر میں نظر بند کردیا، روسی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کر دیا ہے تا ہم طالبان ترجمان کی جانب سے ابھی تک اس خبر پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا خبر رساں ادارے کے مطابق حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو انکی حفاظت کیلئے ہی گھروں میں نظر بند کیا گیا ہے چند روز قبل کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان نے حکومت بنانے کے لیے حامد کرزئی اور … سابق صدر حامد کرزئی، عبد اللہ عبداللہ کو طالبان نے نظر بند کردیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں