صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمات کے اندراج کی خبر درست نہیں، شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ایک شہری نے 12صحافیوں کے خلاف ایف آئی میں شکایت درج کرائی تھی، ایف آئی اے نے شکایات کا جائزہ لیا مگر مقدمات کا اندراج نہیں ہوا پیکا ایکٹ کے تحت مخصوص لیگل پروسیجر کے تحت ہی مقدمات درج ہوسکتے ہیں، شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ اگر کسی کے پاس مقدمات سے متعلق شواہد ہیں تو سامنے لائیں ،پیروی کریں گے، … صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں