سموگ کے تدارک کے لیے لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

سموگ کے تدارک کے لیے لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سموگ کے تدارک کے لیے لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ،لاہور ہائیکورٹ نے فصلوں کی باقیات کو جلانے والوں پر 50ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیدیا جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ فصلوں کی باقیات جلانے والوں سے کسی قسم کی رعایت نہ کی جائے ۔چیرمین جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ،4صفحات پر مشتمل رپورٹ سید کمال حیدر نے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں جمع کرائی فوکل پر سید کمال حیدر نے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں رپورٹ جمع کروائی ،رپورٹ میں عدالت کو بتایا گیا کہ محکمہ تحفظ ماحول نے دھواں پھیلانے والی 104 فیکٹریوں کو سربمہر کر دیا، 120 سٹیل فیکٹریوں کو بھی فضائی آلودگی پیدا کرنے پر سیل کر دیا گیا، دھواں پیدا کرنے والے صنعتی یونٹوں کیخلاف 57 مقدمات درج کروائے گئے،زگ زیگ ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کرنے بھٹہ مالکان کیخلاف 13 مقدمات درج کروائے گئے،زگ زیگ ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کرنے پر اینٹوں کے 33 بھٹوں کو سیل کر دیا گیا، جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تارتارکرتے ہیں، پیدا ہونے والے بچوں کوقتل کردیا جاتا ہے،لاہورجیل سے … سموگ کے تدارک کے لیے لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں