سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ‏جو فرماتے تھے آر ہوگا یا پار ہوگا، وہ بیچ منجدھار ہوگئے ہیں،ملتان کا گھنٹہ گھر کا جلسہ واجبی سا جلسہ تھا، شیخ رشید‏ کا کہنا تھا کہ استعفا دینے سے اسمبلی کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، بالآخر ایسا وقت آجانا ہے لوگ سیاست سے تنگ آجائیں گے،شوق سے اسلام آباد تشریف لائیں، سردی استقبال کرے گی، حالات جیسے بھی ہو ں پی ڈی ایم کو فائدہ نہیں ہوگا، جن سے آپ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں وہ نواز شریف کے بیانیے کے مخالف ہیں،عمران خان سے مذاکرات نہیں کرنا چاہتے تو بتائیں کس سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، عمران خان نے دعوت دی ہے، اسمبلی میں آئیں اور ڈائیلاگ کریں، شیخ رشید‏ کا مزید کہنا تھا کہ مارچ میں سینیٹ کے الیکشن کے بعد عمران خان اور مضبوط ہوجائے گا، منہگائی آپ کے غلط بیانیے کی وجہ سے تھی، آپ چاہتے ہیں غریب کا بچہ کورونا سے خودکشی کرے،اپنے بچوں کو محفوظ گھروں میں رکھا ہوا ہے، شاہدرہ میں پانچ دہشت گرد پکڑے گئے ہیں، لاہور میں … سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں پڑھنا جاری رکھیں