سرکاری کٹس سے ٹیسٹ مثبت،پرائیویٹ سے منفی کیوں؟ چیف جسٹس نے بھی اٹھائے سوالات

سرکاری کٹس سے ٹیسٹ مثبت،پرائیویٹ سے منفی کیوں؟ چیف جسٹس نے بھی اٹھائے سوالات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں کوروناوائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی،چیئرمین این ڈی ایم اے جنرل افضل عدالت میں پیش ہوئے اٹارنی جنرل نے کہا کہ اخراجات پر وضاحت کے لیے چیئرمین این ڈی ایم اے موجود ہیں،جس پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ہماری تشویش اخراجات سے متعلق نہیں ہے، ہماری تشویش سروسزکے معیارپرہے،کورونا کے مشتبہ مریض کا سرکاری لیب سے ٹیسٹ مثبت اور پرائیویٹ سے منفی آتا ہے،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری ملازمین کے ساتھ بھی ایسا … سرکاری کٹس سے ٹیسٹ مثبت،پرائیویٹ سے منفی کیوں؟ چیف جسٹس نے بھی اٹھائے سوالات پڑھنا جاری رکھیں