سعودی عرب اور ترکی ایک ہونے جارہے ، اہل اسلام کے لیے خوشی کی خبر

سعودی عرب اور ترکی ایک ہونے جارہے ، اہل اسلام کے لیے خوشی کی خبر باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . ترکی اور سعودی عرب کے درمیان برف پگھلتی نظر آتی ہے .ایک عرصہ تک عصری مسابقت اور مخاصمت کے بعد حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں. دونوں ممالک کے درمیان اب باہمی کاروباری شراکت بھی شروع ہورہی ہے. . روسی ریسرچ سنٹر نے دعوی کیا ہے سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو ترکی کے ایک آئل پلانٹ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے جبکہ سعودی عرب ترکی سے بیراقدار ڈرون طیارے خریدنا چاہتا ہے۔ سعودی عرب کی تیل … سعودی عرب اور ترکی ایک ہونے جارہے ، اہل اسلام کے لیے خوشی کی خبر پڑھنا جاری رکھیں