مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل کا حصہ قرار دیے جانے پر سعودی عرب نے شدید مزمت کر دی

مغربی کنارے کو اسرائیل کا حصہ قرار دیے جانے پر سعودی عرب کی شدید مزمت .او آئی سی کا اجلاس بلانے کی تجویز تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل کے اس علان کی شدید مزمت کی گئی ہے جسمیں اسرائیلی وزیر اعظم نے اعادہ کیا کہ وہ الیکشن جیتنے کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کو اپنا باقاعدہ حصہ بنانے کا اعلان کریں گے جس پر 1967ء پر قبض کیا تھا. سعودی عرب نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس جیسے اور دیگر ایشوز پر او آئی سی کا اجلاس … مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل کا حصہ قرار دیے جانے پر سعودی عرب نے شدید مزمت کر دی پڑھنا جاری رکھیں