سعودی سفیر کی اسلام آباد کے لاہور میں اہم ملاقاتیں جاری، سابق وزیراعظم سے ملنے پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اسلام آباد میں اہم شخصیات کے بعد لاہور میں ڈیرے ڈال لئے، مسلم لیگ ق کے رہنماؤن چودھری پرویز الٰہی ،سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور طارق بشیر چیمہ سے سعودی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،سعودی سفیر نے چودھری برادران کو پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، … سعودی سفیر کی اسلام آباد کے لاہور میں اہم ملاقاتیں جاری، سابق وزیراعظم سے ملنے پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں