سعودی عرب کا غرور توڑنا ہو گا، کیسے؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سابق سفیر اپنے کالم میں یہ بھی بتائیں کہ پاکستان کی وجہ سے شاہی خاندان بچا ہوا ہے، یہ تو بھی بتائیں کہ پاکستان کی فوج نہ ہوتی تو محمد بن سلمان کب کا…اب میں کیا بتاؤں بڑا بول نہیں بولنا چاہئے،پاکستان ،سعودی عرب کا مسئلہ ایک ہے کہ یمن کے اوپر پاکستانی فوج نے حملہ کیوں نہیں کیا، اس بات کی سزا وہ وقتا فوقتا دیتے ہیں اور ہم نے نہین کرنا اسلامی ملک پر ، بالکل بھی، … سعودی عرب کا غرور توڑنا ہو گا، کیسے؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں