سعودی عرب کا بین الاقوامی دفاعی نمائش کے انعقاد کا اعلان

سعودی عرب کا بین الاقوامی دفاعی نمائش کے انعقاد کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی فار ملٹری انڈسٹری نے کہا ہے کہ 6 مارچ 2022 کو دارالحکومت ریاض میں پہلی بار بین الاقوامی دفاعی نمائش منعقد کی جائے گی۔ اس میں فضائی، بری، بحری ڈیفنس سسٹم، مصنوعی سیارے اور انفارمیشن سیکیورٹی آلات رکھے جائیں گے۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی منفرد اور مکمل ہوگی۔ اس میں سعودی اور بین الاقوامی اسلحہ ساز وں کے علاوہ فوجی اور سیکیورٹی آلات تیار کرنے والے ادارے شامل ہوں گے۔ یہ جلد ہی دنیا بھر میں ہونے … سعودی عرب کا بین الاقوامی دفاعی نمائش کے انعقاد کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں