سزا کیوں سنائی؟ زیادتی کے مجرم کی جج کے ساتھ زیادتی کی کوشش

سزا کیوں سنائی؟ زیادتی کے مجرم کی جج کے ساتھ زیادتی کی کوشش باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمسن بچی کے ساتھ زبردستی کرنے والے سفاک درندے کو عدالت نے سزا سنا دی واقعہ بھارت کا ہے ، بھارتی وزیراعظم مودی کی آبائی علاقے گجرات کی ایک عدالت نے ملزم کو سزا سنائی ہے،عدالت نے کمسن بچی کے ساتھ زبردستی زیادتی اور پھر قتل کرنے پر مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، مدھیہ پردیش کے رہائشی مجرم کی عمر 27 برس ہے جس نے پانچ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی اور بعد ازاں … سزا کیوں سنائی؟ زیادتی کے مجرم کی جج کے ساتھ زیادتی کی کوشش پڑھنا جاری رکھیں