لاہور،سکول سے گھر آنیوالی خاتون کے سامنے نوجوان نے کپڑے اتار دیئے، ویڈیو وائرل،مقدمہ درج

سکول سے گھر آنیوالی خاتون کے سامنے نوجوان نے کپڑے اتار دیئے، ویڈیو وائرل،مقدمہ درج باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گھروں سے نکلنے والی خواتین غیر محفوظ ہو گئی ہیں گلشن راوی میں خاتون کوحراساں کئے جانے کا ایک اورواقع پیش آ یا ہے ، جس کا مقدمہ تھانے میں درج کر لیا گیا ہے، پولیس کے مطابق بچوں کوسکول چھوڑکرواپس لوٹنے والی خاتون کو نامعلوم شخص نے حراساں کیا،گلشن راوی پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، خاتون کوحراساں کئے جانے کی ویڈیو موصول ہوگئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون گلی میں گھر کی طرف آ رہی ہے، ایک شخص گلی میں کھڑا ہے، خاتون جب اپنے گھر کے پاس پہنچتی ہے تو وہ شخص اپنی پینٹ اتار لیتا ہے اور بالکل ننگا ہو جاتا ہے،اسکے فوری بعد وہ موٹر سائیکل پر فرار ہو جاتا ہے متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ موٹرسائیکل سوارشخص سکول سے پیچھا کرتا گھرتک پہنچ گیا تھا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون گلی میں داخل ہوئی تومنہ پرماسک پہننے شخص نے اپنے کپڑے اتار دیے، پولیس کا کہنا … لاہور،سکول سے گھر آنیوالی خاتون کے سامنے نوجوان نے کپڑے اتار دیئے، ویڈیو وائرل،مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں