سیزنل افیکٹیو ڈس آرڈر (SAD) کی علامات علاج اور احتیاطی تدابیر

موسمی نفسیاتی بیماری سیزنل افیکٹیو ڈس آرڈر جونہی موسم بدلتا ہے ہر انسان میں نمایاں تبدیلی نظر آتی ہے اس طرح موسمی اثرات نفسیاتی مریضوں میں تبدیلی کا باعث بنتے ہیں جسے سٙیڈ (SAD)یعنی سیزنل افیکٹیو ڈس آرڈرseasonal effective disorder کہتے ہیں یعنی کہ موسم کے اثرات خاص طور پر یہ اثرات موسم بہار میں نظر آتے ہیں جونہی موسم کی گرمی کی شدت بڑھن ریزینے لگتی ہے سیٙڈ بھی اپنا موڈ بدل لیتا ہے اس پر گرمی کے اثرات نمایاں نظر آتے ہیں دباو ڈپریشن کی علامت ہے اس کو موڈ ڈس آرڈر بھی کہہ سکتے ہیں موسم کی۔ … سیزنل افیکٹیو ڈس آرڈر (SAD) کی علامات علاج اور احتیاطی تدابیر پڑھنا جاری رکھیں