بھارت میں سیکیولرازم کی جگہ ہندو راشٹریہ نے لی ہے،کہاں ہیں نام نہاد عالمی طاقتیں‌،بھارت کا محاسبہ کریں: وزیراعظم کا اقوام عالم سے تاریخی خطاب

اسلام آباد : بھارت میں سیکیولرازم کی جگہ ہندو راشٹریہ نے لی ہے، وزیراعظم کا اقوام عالم سے تاریخی خطاب ،اطلاعات کے مطابق بھارت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس انتہا پسند نظریے کی تشکیل 1920 کی دہائی میں کی ہوئی اور اس کے بانی اراکین نازی نظریات سے متاثر تھے، نازی یہودیوں کو نشانہ بناتے تھے اور آر ایس ایس مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نازی یہودیوں کو نشانہ بناتے تھے، آر ایس ایس مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں اور عیسائیوں کو بھی نشانہ بناتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ … بھارت میں سیکیولرازم کی جگہ ہندو راشٹریہ نے لی ہے،کہاں ہیں نام نہاد عالمی طاقتیں‌،بھارت کا محاسبہ کریں: وزیراعظم کا اقوام عالم سے تاریخی خطاب پڑھنا جاری رکھیں