تین روزہ سیز فائر کے بعد افغان طالبان حملے میں سات افغان فوجیوں کی موت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 3 روزہ سیز فائر کے بعد افغان طالبان حملے میں سات افغان فوجیوں کی موت ہوئی ہے افغانستان کے صوبے پروان میں ایک چیک پوائنٹ پر مسلح حملے کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے 7 اہل کار مارے گئے،افغان ذمے داران نے دارالحکومت کابل کے شمال میں واقع صوبے میں ہونے والے حملے کا الزام تحریک طالبان پر لگایا گیا ہے،پروان صوبے کے گورنر کی ترجمان وحیدہ شاہ کار کے مطابق واقعے میں طالبان جنگجوؤں کو بھی نقصان اٹھانا پڑا۔ 3 روزہ سیز فائر کے بعد طالبان کی یہ پہلی کاروائی ہے جس … تین روزہ سیز فائر کے بعد افغان طالبان حملے میں سات افغان فوجیوں کی موت پڑھنا جاری رکھیں