سینیٹ الیکشن میں وزیراعظم کا اپنی "اے ٹی ایم” بچانے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن میں وزیراعظم کا اپنی "اے ٹی ایم” بچانے کا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لئے تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے،سیاسی جماعتوں میں امیدوار فائنل کرنے کے لئے اجلاس جاری ہیں تحریک انصاف نے بھی کچھ امیدوار فائنل کئے ہیں، وفاقی وزیر فواد چوھدری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف نے کراچی سے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے فیصل واوڈا رکن اسمبلی ہیں اور انکے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان، اسلام آباد ہائیکورٹ میں نااہلی کی درخواستیں زیر سماعت ہیں جہاں وہ … سینیٹ الیکشن میں وزیراعظم کا اپنی "اے ٹی ایم” بچانے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں