سینیٹ میں عرفان صدیقی، ساجد میر سمیت اپوزیشن کو بڑے عہدے مل گئے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ،تیسرے مرحلے میں 15 نام سامنے آگئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین ہوں گے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چودھری قائمہ کمیٹی وزارت انسداد منشیات کے چیئرمین ہوں گے سینیٹ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیئرمین سینیٹر کہدہ بابر ہوں گے سینیٹ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کی چیئرمین سینیٹر سیمی از دی ہونگی سینیٹ کمیٹی دفاعی پیداوارکے چیئرمین سینیٹر دلاور خان ہوں گے سینیٹ کمیٹی تعلیم و تربیت کے چیئرمین ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی ہوں گے سینیٹ قائمہ کمیٹی وزارت ہاوَسنگ اینڈ ورکس کے چیئرمین … سینیٹ میں عرفان صدیقی، ساجد میر سمیت اپوزیشن کو بڑے عہدے مل گئے پڑھنا جاری رکھیں