سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی نے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی نے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزگی وصولی اور جمع کرنے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع کر دی گئی جماعت اسلامی نے بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کی جانب سے سینیٹ الیکشن میں ڈاکٹر امجد اقبال خلیل، پروفیسر عطاءالرحمان اور امینہ جدون امیدوار ہیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا ایجنڈا اورسیاست خاندانوں، شخصیات کے گرد گھومتی ہے اور پی … سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی نے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں