سینتھیا کس کی اجازت اور خرچے پاکستان میں گھوم پھر رہی ہے ؟ حکومت واضح کرے ، فرحت اللہ بابر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ سینتھیا کس کی اجازت اور خرچے پاکستان میں گھوم پھر رہی ہے ؟ حکومت واضح کرے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ حکومت کو یہ واضح کرنا ہوگا کہ سنتھیا ڈی رچی کو خزانے میں ادائیگی کی جاتی ہے یا نہیں اور اگر کی جاتی ہے تو کس لیے اور کتنی رقم ادا کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ وہ کس ویزے پر پاکستان میں رہ رہی ہیں، یہ ویزہ کس … سینتھیا کس کی اجازت اور خرچے پاکستان میں گھوم پھر رہی ہے ؟ حکومت واضح کرے ، فرحت اللہ بابر پڑھنا جاری رکھیں