شہبازشریف کی کل گرفتاری کیوں نہیں ہوئی؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے کل دم کیا اسلئے شہباز شریف کی گرفتاری نہیں ہوئی،وزیراعظم عمران خان کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے،آئی پی پی ،شوگر رپورٹ یا قرضے کی رپورٹ عمران خان کے دور میں نکلیں ہیں شیخ رشید نے کہا کہ ہم قرنطینہ کے لئے ٹرینیں گاؤں میں روانہ کریں گے،قلیوں کو سب کی فکر ہے، میڈیا ان کا درد حال پیش کر رہا ہے، عمران خان نے دنیائے سیاست میں آئی ایم ایف لون میں قسطوں کے التوا کے لئے جو کیا وہ … شہبازشریف کی کل گرفتاری کیوں نہیں ہوئی؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں