شہباز شریف کونسا خواب دیکھ کر پاکستان آئے؟ شیخ رشید کا نیا دعویٰ

شہباز شریف کونسا خواب دیکھ کر پاکستان آئے؟ شیخ رشید کا نیا دعویٰ باغی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں 6مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ انگریز نے100سال پہلے ایمرجنسی کوچز بنائیں،ریلوے کے ملازمین نے 5کروڑ ایک لاکھ روپے عطیہ دیاہے،سندھ حکومت سے کہتاہوں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کو رہا کیاجائے،امید کرتا ہوں جلد ریلوے اسپتال ملک کے دیگر حصوں میں پہنچا دیں گے شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ نیب والوں کو … شہباز شریف کونسا خواب دیکھ کر پاکستان آئے؟ شیخ رشید کا نیا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں