شاہد آفریدی اب ایکشن میں‌ نظر آئیں گے

شاہد آفریدی اب ایکشن میں‌ نظر آئیں گے باغی ٹی وی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد خان آفریدی نے سری لنکن پریمیئر لیگ کھیلنے کا معاہدہ کر لیا ہے جس کے بعد شاہد آفریدی گال گلیڈی ایٹرز کی طرف سے کھیلیں گے۔ گال گلیڈی ایٹرز کی ملکیت پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کے پاس ہے۔ اطلاعات ہیں کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی سری لنکن پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلیں گے۔ندیم عمر نے کہا کہ شاہد آفریدی ٹیم … شاہد آفریدی اب ایکشن میں‌ نظر آئیں گے پڑھنا جاری رکھیں