شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،اب جائیں گے جیل

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی اور شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا شاہد خاقان عباسی نے دوران سماعت جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزم گرفتارپہلے کرتے ہیں کیس بعد میں بناتے ہیں، یہ تماشہ ہے دو افسران کو فون کر کے دھمکایا جا رہا ہے، وعدہ معاف گواہ بننے … شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،اب جائیں گے جیل پڑھنا جاری رکھیں