شانگلہ میں سیلابی صورتحال،سڑکیں بند،کچے مکانات تباہ

شانگلہ میں سیلابی صورتحال،سڑکیں بند،کچے مکانات تباہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شانگلہ میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ندی نالوں میں طغیانی پورے علاقے میں سیلابی صورتحال بن چکی ہے مین شاہراہ رانیال کے مقام پر سیلابی ریلے کی نظرہوگئی،شانگلہ کی مین شاہراہ سمیت تمام لنک روڈ بند ہوگئے ہیں آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے شدید بارشوں سے کچے مکانات کو نقصان برباٹکوٹ میرہ میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے بارشوں کا سلسلہ بغیر کسی وقفے سے جاری ہے اگر کل تک یہ سلسلہ جاری رہا تو سیلابی پانی … شانگلہ میں سیلابی صورتحال،سڑکیں بند،کچے مکانات تباہ پڑھنا جاری رکھیں