شہباز شریف باز نہ آئے، عدالت میں ایسا کام کر دیا کہ جج کو مداخلت کرنا پڑ گئی

شہباز شریف باز نہ آئے، عدالت میں ایسا کام کر دیا کہ جج کو مداخلت کرنا پڑ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت پیش کیا گیا،شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے روسٹرم پر حاضری مکمل کروائی،شہباز شریف نےعدالتی روسٹرم پر صفائی میں بیان دیا شہباز شریف کا عدالت میں کہنا تھا کہ صحت کے حوالے سے عدالتی آرڈر پر مشکور ہوں کچھ میڈیکل ٹیسٹ ہونے ہیں، جیل حکام مسلسل تاخیر کررہے ہیں،جیل حکام روز کوئی بہانہ بنا کر میرے ٹیسٹ نہیں کروا رہے قائد حزب اختلاف صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نیب عدالت پہنچ گئے#baaghitv #pakistan #lahore #court #nab @pmln_org @CMShehbaz pic.twitter.com/AX30rVsEN7 — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 2, 2021 شہباز شریف نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی،شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ یہ دیکھیں ، ہماری حکومت میں یہ کرپشن نہیں تھی جس پر عدالت نے کہا کہ مجھے کیس کرنے دیں میرا وقت ضائع نہ کیا جائے ،آپ میڈیا سے بات کیا کریں وہ فورم ہے،یہاں کیس کے علاوہ بات نہ کریں، شہباز … شہباز شریف باز نہ آئے، عدالت میں ایسا کام کر دیا کہ جج کو مداخلت کرنا پڑ گئی پڑھنا جاری رکھیں