شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو ملی خوشخبری

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو ملی خوشخبری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 8 فروری کو جواب طلب کر لیا ۔عدالت نے احتساب عدالت کو درخواست گزار کے خلاف تادیبی کاروائی کرنے سے روک دیا ،عدالت کے روبرو نیب کے وکیل فیصل بخاری نے درخواست کی مخالفت کی ۔نیب وکیل نے کہا کہ جب درخواستگزار بیرون ملک گئی اس وقت نیب میں انکے خلاف انکوائری شروع تھی جسٹس … شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو ملی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں