کرے کوئی، بھرے کوئی،شہباز شریف نے بھری عدالت میں معافی مانگ لی

کرے کوئی، بھرے کوئی،شہباز شریف نے بھری عدالت میں معافی مانگ لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی شہباز شریف کو عدالت میں پیش کیا گیا، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف روسٹرم پر آ گئے،جج نے کہا کہ جرح امجد پرویز کے آنے پر کر لیں گے ابھی بیان ریکارڈ کر لیتے ہیں ،شہباز شریف نے بھی سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کرنے کی استدعا کر دی شہباز شریف نے عدالت سے استدعا کی کہ میرے وکیل موجود نہیں ہیں ابھی کیس نہ سنا جائے جس … کرے کوئی، بھرے کوئی،شہباز شریف نے بھری عدالت میں معافی مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں