شہباز شریف نے عدالت کے منع کرنیکے باوجود پریس کانفرنس کر ڈالی،لگائے سنگین الزام
شہباز شریف نے عدالت کے منع کرنیکے باوجود پریس کانفرنس کر ڈالی،لگائے سنگین الزام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف سماعت عدالت میں سماعت ہوئی شہباز شریف نے اپنی گزارشات پیش کرنے کے لیے وقت مانگ لیا،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عدالت میں کچھ حقائق رکھنا چاہتا ہوں، میں نے ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے پڑھا،عدالت نے شہباز شریف کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس جگہ کو پریس کانفرنس کے لیے استعمال نہ کریں ،عدالت کے منع کرنے کے باوجود شہباز شریف بات کرتے رہے شہباز شریف نے کہا کہ 2010میں ترکی کی کمپنی کو ویسٹ مینجمنٹ کا ٹھیکہ دیا گیا،یہ ٹھیکہ سب سے کم بولی پر دیا گیا،میں نے اتفاق سے میں نے پوچھ لیا کہ ٹھیکہ کتنے میں ہوا؟اس وقت 420 ملین ڈالر پر ٹھیکہ دیا گیا،مجھے بتایا گیا کہ آفس کا خرچہ 400 ملین ڈالر بتایا گیا،میں نے کہا خدا کا خوف کریں ہم پاک ترک دوستی کی مثالیں دیتے ہیں ،میں نے ترک حکام کو بتایا کہ خلافت کےلیے ماوَں بہنوں نے اپنے ذیور تک دئیے،میں نے پاک ترک دوستی سے متعلق 3 گھنٹے تک کنونس کیا میں نے 420 ملین ڈالر … شہباز شریف نے عدالت کے منع کرنیکے باوجود پریس کانفرنس کر ڈالی،لگائے سنگین الزام پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں