شہباز شریف نے عدالت کے منع کرنیکے باوجود پریس کانفرنس کر ڈالی،لگائے سنگین الزام

0
56

شہباز شریف نے عدالت کے منع کرنیکے باوجود پریس کانفرنس کر ڈالی،لگائے سنگین الزام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف سماعت عدالت میں سماعت ہوئی

شہباز شریف نے اپنی گزارشات پیش کرنے کے لیے وقت مانگ لیا،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عدالت میں کچھ حقائق رکھنا چاہتا ہوں، میں نے ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے پڑھا،عدالت نے شہباز شریف کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس جگہ کو پریس کانفرنس کے لیے استعمال نہ کریں ،عدالت کے منع کرنے کے باوجود شہباز شریف بات کرتے رہے

شہباز شریف نے کہا کہ 2010میں ترکی کی کمپنی کو ویسٹ مینجمنٹ کا ٹھیکہ دیا گیا،یہ ٹھیکہ سب سے کم بولی پر دیا گیا،میں نے اتفاق سے میں نے پوچھ لیا کہ ٹھیکہ کتنے میں ہوا؟اس وقت 420 ملین ڈالر پر ٹھیکہ دیا گیا،مجھے بتایا گیا کہ آفس کا خرچہ 400 ملین ڈالر بتایا گیا،میں نے کہا خدا کا خوف کریں ہم پاک ترک دوستی کی مثالیں دیتے ہیں ،میں نے ترک حکام کو بتایا کہ خلافت کےلیے ماوَں بہنوں نے اپنے ذیور تک دئیے،میں نے پاک ترک دوستی سے متعلق 3 گھنٹے تک کنونس کیا میں نے 420 ملین ڈالر میں سے107 ملین ڈالر کم کروائے،ابتک 14 ارب سے زائد کا ڈسکاوَنٹ لیا،میں نے پاک ترک دوستی اور پاک چین دوستی کےلیے کام کیا،

ن لیگ والےمجھے ٹرول کرنے کی زحمت نہ کریں، ماروی میمن نے ایسا کیوں کہا؟

چودھری نثار نے درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی، ماروی میمن

چاہتا تو آج بھی گاڑی پر وزارت کا جھنڈا لہرا سکتا تھا، جانیے چوہدری نثار نے ایسا کیوں‌ کہا؟

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک تر ک دوستی یک جان دو قلب ان سے رعایت لی،اب کہا جا رہا ہے کہ یہ پروجیکٹ بہت مہنگا ہے،مجھے فخر ہے کہ میں نے قوم کی ایک ایک پائی بچائی،قوموں کو بنانے اور بچانے کےلیے ازہان محنت کرنا پڑتی ہے،شہباز شریف نے عدالت میں دستاویزات پیش کردیں

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

یہ کم ظرف لوگ ہیں،میں نے لفظ "کمینا” استعمال نہیں کیا،شہباز شریف

جج صاحب، جیل میں کون میرے پاس آیا اور میری ڈیمانڈ کیا تھی؟ شہباز شریف عدالت میں روپڑے

کورونا کا خطرہ،عدالت بندوں سے بھر دی جاتی ہے، شہباز شریف کی پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی

الٹا چو کوتوال کو ڈانٹے،نیب نے میرے سوالات کے جواب نہیں دیئے،شہباز شریف،عدالت نے کیا کہا؟

واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا ، شہباز شریف کو عدالت میں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتا ہے جس پر ن لیگ نے احتجاج کیا تھا،

حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش ہونے پر انکار کیا تھا جس پر عدالت نے گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیئے تھے کہ لگتا ہے ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے

Leave a reply