یہ کم ظرف لوگ ہیں،میں نے لفظ "کمینا” استعمال نہیں کیا،شہباز شریف

0
93

یہ کم ظرف لوگ ہیں،میں نے لفظ "کمینا” استعمال نہیں کیا،شہباز شریف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازاور شہباز شریف کو عدالت پیش کردیا گیا، ،جج جواد الحسن نے ملزمان کے وکلا کو گواہان پر جراح کا حکم دیا

شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے جرح کا آغازکیا اوروکیل امجد پرویز نے فیصل بلال پر جرح کی اور کہا کہ آپ کہاں کام کررہے ہیں ،نیب گواہ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں اسسٹنٹ سیکریٹری کی حیثیت کام کررہا ہوں ،
نیب پراسیکیوٹر نے گواہ سے انکے کام کے بارے میں سوالات پر اعتراض عائد کردیا، پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزمان کے وکیل غیر متعلقہ سوالات کررہے ہیں عدالت نے پراسیکیوٹر کا اعتراض مستردکر دیا

شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ آپ کے حکم پرمیڈیکل ٹیسٹ کی سہولت ملی ہے،میرے ذاتی معالج اورسرکاری ڈاکٹرپرمشتمل بورڈ بنایا جائے ،میری کمردرد کا مسئلہ ہے،میڈیکل رپورٹس پربورڈ بنایا جائے،ریڑھ کی ہڈی کی رپورٹ ایک ماہ تک دبا کررکھی گئی،یہ کم ظرف لوگ ہیں،میں نے لفظ کمینا استعمال نہیں کیا،

عدالت نے کہا کہ آپ وہ استعمال کرتوگئے ہیں،جج جواد الحسن کے ریمارکس پرعدالت میں قہقہہ گونج اٹھا.

ن لیگ والےمجھے ٹرول کرنے کی زحمت نہ کریں، ماروی میمن نے ایسا کیوں کہا؟

چودھری نثار نے درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی، ماروی میمن

چاہتا تو آج بھی گاڑی پر وزارت کا جھنڈا لہرا سکتا تھا، جانیے چوہدری نثار نے ایسا کیوں‌ کہا؟

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا ، شہباز شریف کو عدالت میں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتا ہے جس پر ن لیگ نے احتجاج کیا تھا،

حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش ہونے پر انکار کیا تھا جس پر عدالت نے گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیئے تھے کہ لگتا ہے ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے

Leave a reply