مریم نوازشدید دھند میں اچانک کہاں روانہ ہو گئی؟ کیپٹن ر صفدرپریشان

0
36

مریم نوازشدید دھند میں اچانک کہاں روانہ ہو گئی؟ کیپٹن ر صفدرپریشان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف سماعت عدالت میں سماعت ہوئی

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا،عدالت نے کہا کہ پراسیکیوشن نے آج کوئی ریکارڈ پیش کرنا تھا ،گواہ ملک ابراہیم نے کہا کہ ریکارڈ لے آئے ہیں، عدالت نے کہا کہ آپ ریکارڈ کی معلومات لے لیں ،عدالت نے کیس کی سماعت کچھ دیر تک ملتوی کردی ۔

شہباز شریف کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت ہوئی، وزیراعلیٰ آفس کے گواہ مقصود کا بیان قلمبند کرلیا گیا، میرے سینئرز کو نیب کا خط موصول ہوا جس کے بعد ریکارڈ نیب کو دیا،نیب کے تفتیشی افسر نے خط میرے نام نہیں لکھا تھا، میں نے جو ریکارڈ دیا وہ مختلف برانچز سے وصول کیا، شہباز شریف، حمزہ شہباز کیخلاف جو ریکارڈ دیا وہ میں نے تیار نہیں کیا

 

ن لیگ والےمجھے ٹرول کرنے کی زحمت نہ کریں، ماروی میمن نے ایسا کیوں کہا؟

چودھری نثار نے درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی، ماروی میمن

چاہتا تو آج بھی گاڑی پر وزارت کا جھنڈا لہرا سکتا تھا، جانیے چوہدری نثار نے ایسا کیوں‌ کہا؟

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

 

شہباز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں موبائل جیمرز لگا دیئے گئے ہیں، دوسری جانب مریم نواز میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کے لیے نیب کورٹ لاہور روانہ ہو چکی ہے،مریم نواز شہباز شریف سے ملاقات کے دوران پی ڈی ایم تحریک، الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے حوالہ سے مشاورت کرے گی.

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

یہ کم ظرف لوگ ہیں،میں نے لفظ "کمینا” استعمال نہیں کیا،شہباز شریف

جج صاحب، جیل میں کون میرے پاس آیا اور میری ڈیمانڈ کیا تھی؟ شہباز شریف عدالت میں روپڑے

کورونا کا خطرہ،عدالت بندوں سے بھر دی جاتی ہے، شہباز شریف کی پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی

الٹا چو کوتوال کو ڈانٹے،نیب نے میرے سوالات کے جواب نہیں دیئے،شہباز شریف،عدالت نے کیا کہا؟

واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا ، شہباز شریف کو عدالت میں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتا ہے جس پر ن لیگ نے احتجاج کیا تھا،

حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش ہونے پر انکار کیا تھا جس پر عدالت نے گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیئے تھے کہ لگتا ہے ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے

شہباز شریف بیمار، میڈیکل بورڈ بارے نیب نے عدالت میں جمع کروایا جواب

Leave a reply