عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد کے تمام معاملات طے ہوچکے

شہباز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری، قائد حزب اختلاف شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کی ہے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے،تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کل کیا تھا کل ہماری مشاورت ہوئی تھی پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت کابیڑہ غرق کردیا،مہنگائی اوربے روزگاری میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے،آج ہرشخص مہنگائی اوربے روزگاری سے تنگ ہے،حکومت نے قرضے لیکرہماری نسلوں کوگروی رکھ دیا ہے ،خارجہ محاذ پربھی موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ہے،سی پیک کو نشانہ بنایا گیا اور سی پیک کے حوالہ سے بعض وزرا نے وزیراعظم کو کیا کہاِ؟ کیڑے نکالے،کرپشن کی باتیں کی، الزامات لگائے، سب سے بڑی پریشانی کی بات مہنگائی بے روزگاری اور بیرونی قرضے ہیں ،اپنے سیکنڈل دبا لئے، فارن فنڈنگ، مالم جبہ ،کیسز کہاں ہیں، اپوزیشن کو صرف دبایا گیا اور بے بنیاد کیسز بنائے گئے،ہم نے سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا، یہ پاکستان کے عوام کی آواز ہے، تحریک سپیکرکے آفس جمع ہو چکی ہے،وزیراعظم نےحالیہ تقریرکےدوران یورپی ممالک کوبھی ناراض کردیا،یہ کہنا کہ میرے خلاف بیرونی سازشیں ہو رہی ہیں سراسر … عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد کے تمام معاملات طے ہوچکے پڑھنا جاری رکھیں