وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ گریڈ ایک سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیاگیا شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے 25فیصد اضافہ کردیا گیا ،صوبائی حکومتوں کوبھی ہدایات جاری کردی گئی ہیں پمز کے ڈاکٹرز کے ساتھ بھی معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے ہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پی ڈی ایم اور تحریک … وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں