وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری

0
34

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ گریڈ ایک سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیاگیا

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے 25فیصد اضافہ کردیا گیا ،صوبائی حکومتوں کوبھی ہدایات جاری کردی گئی ہیں پمز کے ڈاکٹرز کے ساتھ بھی معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے ہیں،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ٹی ایل پی کے ساتھ بھی معاملہ طے پا گیا ہے ،حکومت ناموس رسالت کے لئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے، پی ڈی ایم نے کوشش کی وہ سرکاری ملازمین کو مشتعل کرسکے لیکن ناکامی کا سامنا ہوا،وزیر اعظم نے نالہ لئی کے لیے بھی70 ارب روپے کے فنڈ جاری کرنے کا حکم دیا،نالہ لئی منصوبے کو دوسال میں مکمل کیاجائے گا

وزیر اعظم عمران خان نے نالہ لئی منصوبے کی حتمی منظوری دے دی.وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کو نالہ لئی کی توسیع، دونوں اطراف ایکسپریس وے، رنگ روڈ اور صنعتی زون منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ لئی ایکپریس وے منصوبہ شہری آبادی سے متعلقہ مسائل کو حل اور شہریوں کو ریلیف فراہم کریگا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ کہ نالہ لئی منصوبے کا تخمینہ 75 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ نالہ لئی منصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت مکمل کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے منصوبے پر فوری طور پر کام شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے۔ منصوبے روالپنڈی شہر کی ٹرانسفارمیشن میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

اجلاس کے دوران وزیراعظم کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے اور اس میں پیش رفت پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ منصوبے سے مستقبل میں نالہ لئی میں سیلابی صورتحال کی روک تھام میں مددملے گی۔ منصوبے سے سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔

مولانا "گھیرے” میں آ گئے، وہ سلوک کروں گا کہ دنیا یاد رکھے گی، شیخ رشید

آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے

مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع

نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا نواز شریف کا پاسپورٹ کینسل کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ شیخ رشید کی فرنٹیئر کانسٹبلری ہیڈ کوارٹر پشاور آمد،بڑا اعلان کر دیا

خبردار،شیخ رشید نے پی ڈی ایم کو کیا دھمکی دے دی؟

بلاول جشن اور مولانا شام غریباں منا رہے تھے، مریم کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ شیخ رشید کا انکشاف

وزیر داخلہ شیخ رشید کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان کوسٹ گارڈز کا دورہ، دیں اہم ہدایات

والیم ٹین کس نے پڑھ رکھا ہے؟ شیخ رشید کا انکشاف،ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی

جو مرضی کر لیں یہ نہیں ہو سکتا، شیخ رشید نے مریم سمیت سب کو چیلنج کر دیا

سینیٹ الیکشن کب ،مولانا "اسرائیل” کے نام پرکیا کر رہے ہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

پی ڈی ایم والے خسارے میں ،اس سے زیادہ کس پارلیمانی زبان میں جواب دیا جائے، شیخ رشید برس پڑے

Leave a reply