سینیٹ الیکشن کب ،مولانا "اسرائیل” کے نام پرکیا کر رہے ہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

0
22

سینیٹ الیکشن کب ہو رہے ہیں،مولانا "اسرائیل” کے نام پرکیا کر رہے ہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اچھی بات ہے کہ اپوزیشن ضمنی اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لے رہی ہے،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہر پلیٹ فارم پر کشمیر کا مسئلہ اٹھایا ہے،بتایا جائے اپوزیشن کو براڈشیٹ پر کون قبول ہے؟الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کو فری ہینڈ دیا گیا، حکومت کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ایجنڈا نہیں،براڈشیٹ سے ابھی بہت سی چیزیں نکلنی ہیں،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو پرامن جلوس کی اجازت ہوگی،کوئی اتحادی پیچھے نہیں ہٹ رہا، پنجاب میں ہماری سیٹیں کم ہونے کے بجائے بڑھیں گی،تمام پارٹیاں فارن فنڈنگ میں آگئی ہیں ،مولانا فضل ان کے پیچھے لگ کر خراب ہوں گے،مولانا فضل الرحمان نے کشمیر، اسرائیل کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا ،مولانا فضل الرحمان نے قوم کا بہت وقت ضائع کیا،

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے کہا جلسوں سے کچھ نہیں نکلا، عدم اعتماد ان کا حق ہے،ایف آئی اے کو فعال بنانے جارہے ہیں، ایف آئی اے میں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے،سینیٹ الیکشن سے پہلے آئیں یا بعد میں پی ڈی ایم کو پر ا من احتجاج کی اجازت ہو گی،

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ براڈ شیٹ والے معاملے پر ان کو جسٹس عظمت سعید ان کو قبول نہیں، کیا ان کو کیس پر جسٹس (ر) عبدالقیوم قبول ہے, سینیٹ الیکشن مارچ کے پہلے ہفتے میں ہو رہے ہیں

آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے

مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع

نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا نواز شریف کا پاسپورٹ کینسل کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ شیخ رشید کی فرنٹیئر کانسٹبلری ہیڈ کوارٹر پشاور آمد،بڑا اعلان کر دیا

خبردار،شیخ رشید نے پی ڈی ایم کو کیا دھمکی دے دی؟

بلاول جشن اور مولانا شام غریباں منا رہے تھے، مریم کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ شیخ رشید کا انکشاف

وزیر داخلہ شیخ رشید کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان کوسٹ گارڈز کا دورہ، دیں اہم ہدایات

والیم ٹین کس نے پڑھ رکھا ہے؟ شیخ رشید کا انکشاف،ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی

جو مرضی کر لیں یہ نہیں ہو سکتا، شیخ رشید نے مریم سمیت سب کو چیلنج کر دیا

Leave a reply