وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

0
79

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا اور آئی جی اسلام آباد کی ملاقات ہوئی ہے

واجد ضیا نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو  ایف آئی اے میں اہم کیسز سے متعلق آگاہ کیا ،آئی جی اسلام آباد نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو پولیس لائن دورے کی دعوت دی ،آئی جی اسلام آباد نے وزیر داخلہ کو شہر کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا

شیخ رشید نے آئی جی اسلام آباد کو وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی سخت کرنے اور امن و امان کے قیام کے لئے اہم ہدایات دیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈی جی ایف آئی ا ے واجد ضیا کو اہم کیسز جلد حل کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ کیسز کو جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے، کیسز کا میرٹ پرفیصلہ کیا جائے

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ایجنڈے میں کرپشن، سائبر کرائم، اکنامک کرائم، امیگریشن سے متعلق جرائم، منی لانڈرنگ سمیت دیگر منظم جرائم کا خاتمہ اور بلا تفریق احتساب بنیادی نکتہ ہے۔

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع

Leave a reply