مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

0
48

مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غریب لوگوں کو 3ہزار روپے کی فیس پر 10سال کیلئے پاسپورٹ جاری ہوگا،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 28اپریل سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے جارہے ہیں، ہم نے پاسپورٹ سے متعلق تاریخی فیصلےکیے ہیں،مشرقی وسطیٰ جانے والوں کو 10سال کیلئے پاسپورٹ جاری کریں گے،بلیک لسٹ میں ایک لاکھ کے قریب لوگ ہیں،جنہیں 25 ہزار تک لایا جائے گا،جرائم میں ملوث لوگوں کے علاوہ باقی کو بلیک لسٹ سے نکالا جائے،نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت کب ختم ہوگی یہ نہیں معلوم ،66 ہزار ایف آئی اے ،44ہزار پاسپورٹ میں بلیک لسٹ ہیں،آن لائن پاسپورٹ سروس کے لیے تھوڑا وقت لگے گا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اسمگل شدہ پیٹرول کی فروخت بند کردیں ورنہ پمپس بند کردیں گے،مولانا فضل الرحمان فساد کی اصل جڑ ہے،وزیراعظم نے ہمیں 120 دن کا ٹارگٹ دیا ہے ،20افراد کی فہرست میں مولانا فضل الرحمان کا نام ٹاپ پر ہے، تجزیہ ہے کہ اپوزیشن سینیٹ انتخابات میں حصہ لے گی،ضمنی اور سینیٹ کے انتخابات میں اپوزیشن حصہ لے گی،وزارت داخلہ میں شکایٹ پوٹل بنائیں گے، پیپلزپارٹی ضمنی انتخابات کی تیاری کررہی ہے، پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں بھی حصہ لے گی،

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

بینظیر کی جان کو خطر ے سے آگاہ کرنے والو ں کے خلاف مقدمہ کیا گیا ، میں نے خطرے سے آگاہ کیا ہے، یہ نہ ہو کہ کل مجھ پر ہی مقدمہ قائم کردیں، ایم کیو ایم والے ناراض نہیں ہوں گے نائن زیرو جاؤں گا،آٹھ سال سے زیادہ بیرون ممالک میں موجود تمام افسران کو واپس بلایا جارہا ہے،

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع

نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

وزیراعظم عمران خان یہ کام ہر صورت کریں گے،شیخ رشید نے اپوزیشن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Leave a reply