ایس ایچ او کے کمرے میں ایف آئی اے نے مجھے مارا،محسن بیگ کا عدالت میں بیان

اے ٹی سی اسلا م آباد میں صحافی محسن بیگ کیس کی سماعت ہوئی محسن بیگ کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کیس کی سماعت کی،محسن بیگ کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ محسن بیگ کی تھانے میں جو حالت کی گئی وہ آپ نے دیکھی ہو گی،جج نے استفسار کیا کہ کیا محسن بیگ کا میڈیکل کروایا گیا ہے، وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ پولیس کی کسٹڈی میں جو میڈیکل ہوتا ہے وہ آپکو معلوم ہے ،پولیس نے عدالت سے جھوٹ بول کر محسن بیگ کا ریمانڈ لیا،محسن بیگ کی میڈیکل رپورٹ ہمیں دی ہی نہیں گئی، جو اہلکار زخمی ہے وہ ایف آئی اے کا اہلکار ہی نہیں ہے،پولیس نے محسن بیگ کو موقع سے گرفتار کیا،محسن بیگ کے پاس جو کچھ تھا وہ پولیس برآمد کر چکی، پولیس کے پاس اب جسمانی ریمانڈ لینے کی کوئی وجہ نہیں ہے، محسن بیگ کا کہنا تھا کہ میں عدالت کو حقائق بتانا چاہتا ہوں اسکی سی سی ٹی وی ویڈیو موجود ہے، مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ ڈاکو ہیں یا کون ہیں، یہ سچ میں ڈاکو ہیں،ایس ایس پی کے … ایس ایچ او کے کمرے میں ایف آئی اے نے مجھے مارا،محسن بیگ کا عدالت میں بیان پڑھنا جاری رکھیں