شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟
شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیوی نے شوہر کے موبائل فون میں لڑکی کی تصویر دیکھی تو خودکشی کر لی واقعہ بھارتی ریاست حیدرآباد میں پیش آیا، میاں پور پولیس کے مطابق 23 سالہ رقیہ بیگم نے خود کشی کی، رقیہ بیگم حفیظ پیٹ کی رہائشی اور محمد سہیل کی بیوی تھی، دونوں کی شادی ایک برس قبل ہوئی تھی. شوہر بیوی پر تشدد کرتا تھا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا تھا تا ہم بیوی برداشت کرتی رہی ،ایک دن بیوی نے شوہر کے موبائل فون میں ایک لڑکی کی تصویر دیکھی تو اس نے شوہر سے پوچھا کہ یہ کس کی ہے جس پر شوہر نے جواب دیا کہ وہ دوسری شادی اس لڑکی سے کرنا چاہتا ہے شوہر کے جواب پر بیوی سخت طیش میں آئی اور خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ لڑکی کے والدین کی مدعیت میں درج کر لیا ہے، فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟ جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟ … شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں