شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام،آئی ایس پی آر کی نئی ویڈیو جاری

شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام،آئی ایس پی آر کی نئی ویڈیو جاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے یوم دفاع کے حوالہ سے ایک اور ویڈیو جاری کی گئی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ویڈیو کے ساتھ پیغام بھی لکھا گیا ہے، پیغام میں کہا گیا ہے کہ شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام شُہدائے پاکستان، ہمارا فَخر Defence & Martyrs’ Day شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلامشُہدائے پاکستان، ہمارا فَخر#6September#ShuhadaKoSalam pic.twitter.com/aNWudPIy4K — DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 1, 2021 ٹویٹر پر جاری ویڈیو میں شہداکے اہلخانہ کوخراج تحسین پیش کیا گیا ہے جبکہ ویڈیوشہدا کے اہلخانہ کی عظیم قربانیوں کو اجاگر کرتی ہے اس سے قبل آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے ” وطن کی مٹی گواہ رہنا” گانے کے "سُپر ہیرو” ،”سہارا”اور "خوشخبری” کے عنوان سے خصوصی پرومو شئیر کئے جا چکے ہیں- یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی … شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام،آئی ایس پی آر کی نئی ویڈیو جاری پڑھنا جاری رکھیں